حالتِ احرام میں انتقال ہونے والے کی تجہیزو تکفین December 29, 2019 جنازہ, مضامین 0 اگر کسی شخص کا حالتِ احرام میں انتقال ہو جائے (خواہ اس نے حج کا احرام باندھا ہو یا عمرہ کا)، اس کی تجہیز و تکفین عا م حالات میں مرنے والے کی طرح کی جائے گی یعنی اس کو عام طریقہ حسب شرع غسل دیا جائے کا اور کفن پہنایا جائےگا... اور پڑھو »