مرد و عورت کے کفن سے متعلق کچھ اہم باتیں November 24, 2019 جنازہ, مضامین 0 (۱) ازار اور لفافہ لپیٹنے کے وقت مستحب یہ ہے کہ دائیں حصّہ کو بائیں حصّہ کے اوپر لپیٹیں ۔[۱۷] (۲) کفن پہنانے کے بعد کفن کو میّت کے سر اور پیر کی طرف کپڑے ایک ٹکڑے سے باندھ دیا جائے ؛ تا کہ کفن نہ کھلے... اور پڑھو »