میّت کو نہلانے کا طریقہ-۲ November 3, 2019 جنازہ, مضامین 0 وضو نہلانے والا میّت کو استنجا کرانے کے بعد وضو کرائے ۔ میّت کو وضو کرانے کا طریقہ وہی ہے جو زندہ شخص کے لیے ہے ۔(جو سنتیں زندہ شخص کے لیے ہیں، میّت کو وضو کرانے میں بھی ان کا خیال رکھا جائےگا) صرف اتنا فرق ہے کہ مردے … اور پڑھو »