سوال:- کیا ایسے جانور کی قربانی جائز ہے، جس کے دانت نہ ہوں؟
اور پڑھوچھوٹی ہوئی قربانی کی قضا
سوال:- ایک آدمی پر قربانی واجب تھی، مگر اس نے قربانی نہیں کی، یہاں تک کہ قربانی کے ایّام گزر گئے، تو وہ قربانی کی قضا کیسے کر ے؟
اور پڑھوقربانی کے لیے خریدے گئے جانور کا ذبح کرنا
سوال:- ایک آدمی نے (جس پر قربانی واجب تھی) قربانی کا جانور خریدا؛ مگر وہ اس کو ذبح نہیں کر سکا؛ یہاں تک قربانی کے ایّام گزر گئے، تو وہ قربابی کی قضا کیسے کرے؟
اور پڑھوقربانی کے جانور میں ساتویں حصّہ سے کم حصّہ لینا
سوال:- اگر قربانی کے جانور کے شرکاء میں سے کسی شریک کا حصّہ ساتویں حصّہ سے کم ہو، تو کیا تمام شرکاء کی قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھونذر یا وصیت کے ذبیحہ کا گوشت استعمال کرنا
سوال:- اگر کوئی شخص نذر یا وصیت کے ذبیحہ کا گوشت کھا لے، تو اس کی تلافی کی کیا صورت ہے؟
اور پڑھوتمام شرکاء کا مکمل جانور صدقہ کر دینا
سوال:- کیا تمام شرکاء کے لیے پورے جانور کا گوشت صدقہ کر دینا جائز ہے؟
اور پڑھوقربانی کا گوشت بطورِ اجرت دینا
سوال:- کیا قربانی کا گوشت اجرت کے طور پر کھال اتارنے والوں اور دوسرے کام کرنے والوں کو دینا جائز ہے؟
اور پڑھومیّت کی طرف سے ذبح کئے گئے جانور کا گوشت
سوال:- ایک آدمی نے میّت کی طرف سے جانور ذبح کیا، تو وہ اس کے گوشت کے ساتھ کیا کرے؟
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી