سوال:- اگر قربانی کے شرکاء میں سے کوئی شریک قربانی کی نیت نہ کرے؛ بلکہ عقیقہ کی نیت کرے، تو کیا سب شرکاء کی قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھو »شہر میں عید الاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی سے پہلے دیہات میں قربانی کا جانور ذبح کرنا
سوال:- ایک آدمی شہر میں رہتا ہے۔ اس نے اپنی قربانی کا جانور دیہات میں بھیج دیا۔ وہ جانور دیہات میں شہر کی عید کی نماز سے پہلے ذبح کر دیا گیا، تو کیا یہ قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھو »بارہ ذی الحجہ کو قربانی کرنا
سوال:- کیا بارہ ذی الحجہ کو قربانی ددرست ہے؟
اور پڑھو »کسی کی طرف سے اس کی اجازت کے بغیر واجب قربانی کرنا
سوال:- اگر کسی کی واجب قربانی اس کی اجازت کے بغیر کر دی جائے، تو کیا اس کی واجب قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھو »قربانی کے جانور میں ساتویں حصّہ سے کم حصّہ لینا
سوال:- اگر قربانی کے جانور کے شرکاء میں سے کسی شریک کا حصّہ ساتویں حصّہ سے کم ہو، تو کیا تمام شرکاء کی قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھو »رات میں قربانی کرنا
سوال:- کیا رات میں قربانی کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا
سوال:- قربانی کا جانور خود سے ذبح کرنا افضل ہے یا کسی سے ذبح کرانا افضل ہے؟
اور پڑھو »قربانی کے وقت حاضر رہنا
سوال:- ایک شخص نے اپنی قربانی کا جانور ذبح کرنے کے لیے کسی کو مقرر کر دیا، تو کیا اس کے لیے بوقتِ ذبح حاضر رہنا بہتر ہے؟
اور پڑھو »قربانی کے جانور کے ذبح کے وقت زبان سے نیّت کرنا
سوال:- کیا قربانی کے وقت زبان سے نیّت کرنا یا کوئی دعا پڑھنا ضروری ہے؟
اور پڑھو »قربانی کے گوشت کی تقسیم
سوال:- قربانی کے گوشت کے ساتھ کیا کرنا چاہیئے؟
اور پڑھو »