سوال:- اگر میں نے روزہ کی نیت زبان سے نہیں کی، تو میرے روزہ کا کیا حکم ہے؟ روزہ شروع کرنے کے وقت مجھے معلوم تھا کہ میں رمضان کا روزہ رکھ رہا ہوں۔
اور پڑھو »فجر سے پہلے غسل جنابت نہ کرنے کی صورت میں روزہ کا حکم
سوال:- اگر کسی نے ماہِ رمضان میں ایک دن فجر کی نماز سے پہلے غسل جنابت نہیں کی؛ بلکہ اس نے غسل کو مؤخر کیا؛ یہاں تک کہ ظہر کی نماز سے پہلے اس نے غسل کیا، تو کیا اس شخص کے اس دن کا روزہ درست ہوگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں دانتوں کا علاج
سوال:- میں دانت کا ڈاکٹر ہوں، اگر کسی مریض کو فوری علاج کی ضرورت ہو، مثال کے طور پر اس کے دانتوں کے درمیان زخم ہے اور اس میں پیپ بھر گئی ہے۔ اب اس کو فوری طور پر صاف کرنا ہے۔ تو (۱) کیا روزہ کی حالت میں اس …
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں انسولین لینا
سوال:- کیا دیابیطس کے مریض (DIABETIC) کے لیے روزہ کی حالت میں انسولین لینا جائز ہے؟ اور کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں ماہر امراضِ نسواں کے پاس جانچ کے لیے جانا
سوال:- اگر روزہ کی حالت میں عورت نسوانی امراض کے لیے ڈاکٹر کے پاس جائے اور ڈاکٹر اس کی شرم گاہ کے اندر دوا داخل کرے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں کھلی آگ پر پکانا
سوال:- روزہ کی حالت میں کھلی آگ پر کھانا پکانے والے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ اگر کھانا پکانے کے دوران بغیر قصد و ارادہ کے اس کی ناک میں دھواں داخل ہو جائے، تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں لوبان یا دوسری خوشبو دار چیز جلانا
سوال:- کیا روزہ دار روزہ کے دوران مسجد کو معطّر کرنے کے لیے لوبان یا دوسری خوشبودار چیز جلا سکتا ہے؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں مشت زنی
سوال:- اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں مشت زنی کرے، تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟ اگر روزہ ٹوٹ جائےگا، تو کیا اس پر قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوں گے یا صرف قضا لازم ہوگی؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں فحش تصویر/ویڈیو دیکھنے یا محض تصوّر کی وجہ سے انزال
سوال:- اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں فحش تصویر یا ویڈیو دیکھے یا محض فحش چیزوں کا تصور کرے اور اسی سے اس کو انزال ہو جائے، تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »حائضہ عورت کا رمضان المبارک میں کھلم کھلا کھانا پینا
سوال:- بعض علماء کی رائے یہ ہے کہ حائضہ عورت کے لیے رمضان المبارک کے دنوں میں کھانا پینا جائز ہے؛ جب کہ کچھ علماء کی رائے یہ ہے کہ حائضہ عورت کو افطار تک کھانے پینے سے گریز کرنا چاہیئے۔ اس سلسلہ میں صحیح رائے کیا ہے؟ اس پر …
اور پڑھو »