سوال:- اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں سرمہ لگا کر سو جائے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں پیکٹ میں بند مسواک استعمال کرنے کا حکم
سوال:- آج کل پلاسٹک میں بند مسواک بکتا ہے، اس طرح کے مسواک میں کچھ ذائقہ بھی ہوتا ہے۔ جب اس کا استعمال کیا جائے، تو منھ میں تھوڑا سا ذائقہ محسوس ہوتا ہے، تو روزہ کی حالت میں اس طرح کا مسواک استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں احتلام کا حکم
سوال:- اگر کسی کو روزہ کی حالت میں احتلام ہو جائے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم
سوال:- اگر کسی شخص نے روزہ کی حالت میں بلغم یا تھوک کو نگل لیا، جو اس کے منھ میں تھا، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں وِکس لگانا
سوال:- کیا روزہ کی حالت میں ناک کے اندر وِکس/بام وغیرہ لگانا جائز ہے؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں قے
سوال:- کیا روزہ کی حالت میں قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین وغیرہ لگانا
سوال:- کیا روزہ کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین یا کوئی اور بام وغیرہ کا استعمال کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں پانی کے چند قطرے نگل لینا
سوال:- کلّی کرنے کے بعد پانی کے چند قطرے (ایک یا دو قطرے) میرے منھ کے اندر باقی رہ جاتے ہیں، اگر میں اس پانی کو غلطی سے نگل لوں، تو کیا میرا روزہ ٹوٹ جائےگا؟ اور اگر میں اس کو جان بوجھ کر نگل لوں، تو کیا میرا روزہ …
اور پڑھو »روزہ کی حالت ”اینما“ استعمال کرنا
سوال:- کیا روزہ کی حالت میں ”اینما“ لینا جائز ہے؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں عورت کے رحم یا شرم گاہ میں کوئی چیز جانچ کے لئے داخل کرنا
سوال:- اگر ڈاکٹر عورت کی شرم گاہ میں کوئی چیز طبّی جانچ کے لیے داخل کرے یا عورت خود اپنی شرم گاہ میں کوئی چیز داخل کرے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »