ایک وقت میں متعدد مردوں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
اگر ایک وقت میں متعدّد جنازے آجائیں، تو ہر میّت کی علیٰحدہ نماز جنازہ ادا کرنا بہتر ہے؛ لیکن تمام مُردوں کی ایک ساتھ ایک نمازِ جنازہ ادا کرنا بھی جائز ہے...
اور پڑھو »November 21, 2020 جنازہ, مضامین 0
ایک وقت میں متعدد مردوں کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کا حکم
اگر ایک وقت میں متعدّد جنازے آجائیں، تو ہر میّت کی علیٰحدہ نماز جنازہ ادا کرنا بہتر ہے؛ لیکن تمام مُردوں کی ایک ساتھ ایک نمازِ جنازہ ادا کرنا بھی جائز ہے...
اور پڑھو »November 14, 2020 جنازہ, مضامین 0
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ "جس نے مسجد کے اندر نمازِ جنازہ ادا کی، اس کو کچھ بھی ثواب نہیں ملےگا۔"۔۔۔
اور پڑھو »November 7, 2020 جنازہ, مضامین 0
(۱) نمازِ جنازہ میں امام اور مقتدی دونوں تکبیر یں کہیں گے اور دعائیں پڑھیں گے۔ دونوں میں صرف اتنا فرق ہے کہ اما م تکبیریں اور سلام بلند آواز سے کہیں گے اور مقتدی آہستہ آواز سے کہیں گے۔ نمازِ جنازہ کی دیگر چیزیں (ثنا، درود اور دعا) امام اور مقتدی دونوں آہستہ پڑھیں گے...
اور پڑھو »October 31, 2020 جنازہ, مضامین 0
نمازِ جنازہ کی صحت کے لیے جماعت شرط نہیں ہے۔ چناں چہ اگر ایک شخص بھی میّت کی نمازِ جنازہ ادا کر لے، تو نمازِ جنازہ درست ہوگی، خواہ وہ (نمازِ جنازہ پڑھنے والا) مذکور ہو یا مؤنث، بالغ ہو یا نابالغ۔ بہر صورت نمازِ جنازہ ادا ہو جائےگی...
اور پڑھو »October 24, 2020 جنازہ, مضامین 0
اگر کوئی شخص سمندر میں ڈوب جائے اور اس کی لاش نہ ملے، تو اس کے لیے نہ تو غسل ہے اور نہ ہی کفن اور نمازِ جنازہ...
اور پڑھو »October 17, 2020 جنازہ, مضامین 0
اگر کوئی شخص کسی حادثے یا آسمانی آفت کی زد میں آکر فوت ہو جائے اور اس کے جسم کا اکثر حصّہ صحیح سالم ہو، تو اس کو حسبِ معمول غسل اور کفن دیا جائےگا اور اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائےگی...
اور پڑھو »October 10, 2020 جنازہ, مضامین 0
اگر کوئی شخص آسمانی بجلی کے گرنے کی وجہ سے یا آگ میں جل کر فوت ہو جائے اور اس کا جسم صحیح سالم ہو (اعضاء بکھرے نہ ہوں)، تو اس کو حسبِ معمول غسل دیا جائےگا...
اور پڑھو »October 3, 2020 جنازہ, مضامین 0
اگر میّت کی لاش اس قدر گل گئی ہو کہ اگر اس کو ہاتھ لگایا جائے، تو اندیشہ ہے کہ وہ کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے تو اس صورت میں غسل کے لیے بس اتنا کافی ہوگا کہ اس پر پانی بہا دیا جائے...
اور پڑھو »September 26, 2020 جنازہ, مضامین 0
اگر کسی میّت کو غسل اور نمازِ جنازہ کے بغیر دفن کر دیا گیا ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ اس کی قبر پر پڑھی جائےگی، بشرطیکہ اس کی لاش نہ پھٹی ہو (گلی سڑی نہ ہو)۔ اگر میّت کی نمازِ جنازہ ہو گئی...
اور پڑھو »September 19, 2020 جنازہ, مضامین 0
اگر نابالغ بچہ جو عقل و شعور کی عمر کو نہیں پہونچا ہو مر جائے اور اس کے والدین میں سے ایک مسلمان ہو اور دوسرا کافر ہو، تو اس کو مسلمان سمجھا جائےگا اور اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔ البتہ اگر نابالغ بچہ جو عقل و …
اور پڑھو »