جنازہ

(۳) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

سوال: کیا میّت کے قریب رشتہ دار عورتیں تعزیت کرے یا محلّہ کی دوسری عورتیں بھی تعزیت کر سکتی ہیں؟

جواب: تعزیت سنّت ہے اور تعزیت کی سنّت میّت کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے؛ بلکہ میّت کے قریبی رشتہ دار اور وہ لوگ جو میّت کے رشتہ دار نہیں ہیں سب تعزیت کر سکتے ہیں...

اور پڑھو »

مرض الموت

گر کوئی شخص مرض الموت میں ہو، مگر وہ کسی اور سبب سے مرجائے (مثال کے طور پر وہ آخری درجہ کے کینسر میں مبتلا ہو، مگر وہ  کار کے حادثہ  کی وجہ سے مرجائے) تب بھی اس بیماری کو ”مرض الموت “ ہی شمار کیا جائے گا...

اور پڑھو »