Uncategorized

دعا کی سنتیں اور آداب – 4

دعا کی قبولیت کے اوقات اذان اور جہاد کے وقت حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو وقت کی دعائیں رد نہیں کی جاتی ہیں یا بہت کم رد کی جاتی ہیں: ایک اذان کے وقت اور …

اور پڑھو »