نئے مضامين

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا‏

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے یہ دعا فرمائی: اللّٰهُمَّ أَدِرِ الْحَقَّ مَعَهُ حَيْثُ دَارَ (جامع الترمذي، الرقم: ٣٧١٤) اے اللہ! حق کو ان کے ساتھ پھیر دیں، جدھر وہ پھریں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شجاعت غزوه احد …

اور پڑھو »

امت محمدیہ کے سب سے بہترین قاضی‎ ‎

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: أقضاهم علي بن أبي طالب (أي: أعرفهم بالقضاء) (سنن ابن ماجة، الرقم: ١٥٤) میری امت میں سب سے بہترین قاضی علی بن ابی طالب ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دل میں نبی …

اور پڑھو »

‏(۱۷)‏ جنازہ کے متفرق مسائل

قبر پر پھول چڑھانے کا حکم سوال:- شریعت میں قبر پر پھول چڑھانا کیسا ہے؟ جواب:- قبر پر پھول چڑھانا ایک ایسا عمل ہے، جس کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے؛ لہذا اس سے اجتناب ضروری ‏ہے۔ ‏ میت کے جسم سے علیحدہ ہو جانے والے اعضا کی تدفین …

اور پڑھو »

دینی اداروں کی توہین سے پرہیز کرنا

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میرے پیارو! ایک بہت ہی ضروری اور اہم بات کہنا چاہتا رہا؛ مگر اب تک نہ کہ سکا۔  تم علماء ِکرام ہو، مدرس ہو، بہت سے مدرسوں کے ناظم بھی ہوں گے، یہ مدارس تمہاری برکت سے …

اور پڑھو »

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا‎ ‎

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سینے پر رکھا اور ان کے لیے یہ دعا فرمائی: اللهم ثبت لسانه (على النطق بالصواب) واهد قلبه (إلى الحق) (مسند أحمد، الرقم: ٨٨٢) اے اللہ! ان کی زبان کو (حق گوئی میں) …

اور پڑھو »