نئے مضامين

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب- ۲

۳) بیت  الخلا ء میں داخل ہونے سے قبل ہر اس چیز (مثلا انگوٹھی، چین) کو نکال دینا، جس پر اللہ تبارک و تعالیٰ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا نام لکھا ہو  یا قرآن کریم کی کوئی آیت درج ہو ۔

عن أنس رضي الله عنه قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا دخل الخلاء نزع خاتمه...

اور پڑھو »

موت کے وقت کلمۂ شہادت کی تلقین

جو لوگ قریب المرگ کے پاس بیٹھے ہوں ، ان کے لیے مستحب ہے کہ وہ آواز کے ساتھ کلمۂ شہادت پڑھیں ؛ تاکہ ان کا کلمہ سن کر قریب المرگ بھی کلمہ پڑھنے لگے۔ (اس کو شریعت میں کلمۂ شہادت کی تلقین کہا جاتا ہے) قریب المرگ کو کلمہ پڑھنے کا حکم نہ دیں؛ کیوں کہ وہ وقت...

اور پڑھو »

مجالس کی زینت

عن ابن عمر رضي الله عنهما قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم زينوا مجالسكم بالصلاة علي فان صلاتكم علي نور لكم يوم القيامة.رواه الديلمي (القول البديع،صـ ٢٧٨)

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے...

اور پڑھو »

زندگی کی آخری سانسیں

جب انسان کی سانس اکھڑ جائے او رسانس لینا دشوار ہو جائے، بدن کے اعضاء ڈھیلے پڑ جائیں کہ کھڑا نہ ہو سکے، ناک ٹیڑھی ہو جائے، کنپٹیاں بیٹھ جائیں ، تو سمجھنا چاہیئے کہ اس کی موت کا وقت آ گیا ہے۔ شریعت میں ایسے شخص کو "محتضر" (قریب المرگ) کہا گیا ہے...

اور پڑھو »