نئے مضامين

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب- ۷

حضرت امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چارپائی  کے نیچے رکھا رہتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں (بیماری کے دوران) رات میں پیشاب فرماتے تھے۔“...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-٦

حضرت ابو  ھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”آیت کریمہ: فيه رجال يحبون أن يتطهروا باشندگان قبا کے بارے میں نازل ہوئی ہے، کیوں کہ وہ حضرات پانی سے استنجاء کرتے تھے۔“...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-۵

۱۱) بیت الخلاء میں نہ کھانا اور نہ پینا۔

۱۲)  بیت الخلاء میں ضرورت سے زیادہ وقت صرف نہ کرنا۔ اگر بیت الخلاء چند لوگوں کے درمیان مشترک ہو یا وہ بیت الخلاء سب کے لیے ہو، تو ضرورت سے زیادہ وقت صرف کرنا، دوسروں کے لیے باعثِ تکلیف ہوگا...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-٤

۸)  استنجاء کے لیے بائیں ہاتھ کا استعمال کرنا ۔ دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا نا جائز ہے۔ [1]

عن عبد الله بن أبي قتادة عن أبيه رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال إذا بال أحدكم فلا يأخذن ذكره بيمينه ولايستنجي بيمينه...

اور پڑھو »

بیت الخلاء کی سنتیں اور آداب-۳

۶) ازار اور لنگی و غیرہ کھڑے ہو کر نہ اتارنا، بلکہ زمین کے قریب ہو کر اتارنا (جب بیٹھنے لگے، تب کھولنا) تا کہ کم سے کم ستر ظاہر ہو ۔

عن ابن عمر رضي الله عنهما قال كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أراد الحاجة لا يرفع ثوبه حتى يدنو من الأرض...

اور پڑھو »