دل کو ہر وقت پاک رکھنا

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

”میں  تو اس کا خاص اہتمام رکھتا ہوں کہ قلب فضولیات سے خالی رہے ؛کیوں کہ  فقیر کو برتن خالی رکھنا چاہیئے۔نہ معلوم کس وقت کسی سخی کی نظرِ عنایت ہو جائے ۔ایسے ہی قلب کو خالی رکھنے کی ضرورت ہے۔نہ معلوم کس وقت  نظرِ رحمتِ الہی ہو جائے ۔“ (ملفوظاتِ حکیم الامت،ج۲ ،ص۲۴۴)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=7759


 

Check Also

دین کی خاطر اللہ تعالیٰ کا عطیہ استعمال کرنا

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ …