حکمت کی بات

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا:

ایک صاحب نے بڑی حکمت کی بات کہی آب زر سے لکھنے کے قابل ہے وہ یہ کہ اگر بچہ کسی چیز کو مانگے تو یا تو اس کی درخواست اوّل ہی وہلہ میں پوری کر دے اور یا اگر پہلی بار میں انکار کر دیا تو پھر خواہ بچہ کتنا ہی اصرار کرے ہرگز اس کی ضد پوری نہ کرے ورنہ آئندہ اس کو یہی عادت پڑ جائے گی۔  (ملفوظاتِ حکیم الامت، ج۱۰،ص۳۴۳)

Source: https://ihyaauddeen.co.za/?p=7221


 

Check Also

موت کے لیے ہر ایک کو تیاری کرنا ہے

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میں ایک …