صدقۂ فطر کی ادائیگی کے لیے مناسب وقت

سوال:- صدقۂ فطر کی ادائیگی کا مستحب وقت کونسا ہے؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

صدقۂ فطر کی ادائیگی کا مستحب وقت عید الفطر کی نماز سے پہلے ہے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

( ويستحب إخراجها قبل الخروج إلى المصلى بعد طلوع فجر الفطر ) عملا بأمره وفعله عليه الصلاة والسلام (الدر المختار مع رد المحتار ۲/۳٦۷, مراقي الفلاح مع حاشية الطحطاوى ص۷۲۵)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/124

Check Also

صاحب اہل وعیال پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟

سوال:- صاحب اہل وعیال کے پاس کتنا مال ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا؟