استنجاء کے لئے ٹشو پیپر استعمال کرنا

سوال:- کیا استنجاء کے لئے ٹشو پیپر استعمال کر سکتے ہیں؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

جی ہاں، پہلے پانی سے استنجاء کرے، اس کے بعد ٹشو پیپر استعمال کرے۔

فقط واللہ تعالی اعلم

ثم الاستنجاء بالأحجار إنما يجوز إذا اقتصرت النجاسة على موضع الحدث فأما إذا تعدت موضعها بأن جاوزت الشرج أجمعوا على أن ما جاوز موضع الشرج من النجاسة إذا كانت أكثر من قدر الدرهم يفترض غسلها بالماء ولا يكفيها الإزالة بالأحجار وكذلك إذا أصاب طرف الإحليل من البول أكثر من قدر الدرهم يجب غسله (الفتاوى الهندية 1/ 48)

حررہ :- مفتی زکریا ماکدا

الجواب صحیح :- مفتی ابراہیم صالح جی

Source: http://muftionline.co.za/node/3474

Check Also

صاحب اہل وعیال پر حج کی فرضیت کے لیے کتنے مال کا مالک ہونا ضروری ہے؟

سوال:- صاحب اہل وعیال کے پاس کتنا مال ہو، تو اس پر حج فرض ہوگا؟