روزہ کی حالت میں بلغم نگلنے کا حکم ‏

سوال:- اگر کسی شخص نے روزہ کی حالت میں بلغم یا تھوک کو نگل لیا، جو اس کے منھ میں تھا، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا؟

الجواب حامدًا و مصلیًا

 نہیں، اس سے اس کا روزہ نہیں ٹوٹا۔

فقط واللہ تعالی اعلم

دار الافتاء، مدرسہ تعلیم الدین

اسپنگو بیچ، ڈربن، جنوبی افریقہ

Source: http://muftionline.co.za/node/30739

Check Also

نئے اسلامی سال کی دعا

سوال:- نئے اسلامی سال یا نئے اسلامی ماہ کے آغاز میں کوئی دعا حدیث سے ثابت …