رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: إني لا أدري ما بقائي فيكم فاقتدوا باللذين من بعدي وأشار إلى أبي بكر وعمر (سنن الترمذی، الرقم: 3663) مجھے معلوم نہیں کہ میں کتنے دن آپ لوگوں کے درمیان رہوں گا، لہذا …
اور پڑھو »Monthly Archives: February 2023
نماز میں امامت کا سب سے زیادہ حقدار
عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا ينبغي لقوم فيهم أبو بكر أن يؤمهم غيره (سنن ترمذی، الرقم: 3673) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس مجمع میں ابو بکر (رضی اللہ عنہ) موجود ہوں، وہاں ابو بکر کے علاوہ کسی اور کے لیے …
اور پڑھو »سورہ نصر کی تفسیر
(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) جب اللہ کی مدد اور فتح (فتح مکہ) آ جائے(۱) اور آپ لوگوں کو دیکھ لیں کہ وہ جوق در جوق اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں (۲) تو آپ اپنے پروردگار کی تسبیح وتحمید کیجیے اور ان سے مغفرت طلب کیجیے۔ بے شک وہ بہت معاف کرنے والا ہے(۳)...
اور پڑھو »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب
سئل سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم مرة فقيل: يا رسول الله، أي الناس أحب إليك؟ قال: عائشة، قيل: من الرجال؟ قال: أبوها (سنن ابن ماجة، الرقم: ١٠١) ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: اے اللہ کے رسول! لوگوں میں آپ کو سب …
اور پڑھو »(۱٦) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل
قبر پر پودہ کا اُگنا سوال:- اگر کسی قبر پر پودہ اُگ جائے، تو کیا ہمیں اس کا کاٹنا ضروری ہے؟ جواب:- اگر قبر پر پودہ خود بخود اُگ جائے، تو اس کو چھوڑ دے۔ اس کو کاٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔ [۱] قبر پر پودہ لگانے یا ٹہنی رکھنے …
اور پڑھو »طلاق کی سنتیں اور آداب – ۵
طلاق کے بعض مسائل (۱) طلاق صرف شوہر کا حق ہے اور صرف شوہر طلاق دے سکتا ہے۔ بیوی طلاق نہیں دے سکتی ہے۔ البتہ اگر شوہر اپنی بیوی کو طلاق دینے کا حق دے دے، تو اس صورت میں بیوی اپنے آپ کو طلاق دے سکتی ہے؛ لیکن بیوی …
اور پڑھو »اللہ تعالی ابو بکر رضی اللہ عنہ کو قیامت کے دن اجر وثواب عطا فرمائیں گے
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ما لأحد عندنا يد إلا وقد كافيناه ما خلا أبا بكر فإن له عندنا يدا يكافئه الله به يوم القيامة (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٦١) جس نے بھی ہمارے ساتھ کوئی احسان کیا، ہم نے اس کا بدلہ (اس دنیا میں) …
اور پڑھو »حضرت جبرئیل علیہ السلام کی طرف سے “الصدیق” کا لقب
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں حضرت جبرئیل علیہ السلام سے فرمایا: إن قومي لا يصدقوني (إذا أخبرتهم بأنه قد أسري بي)، فقال له جبريل: يصدقك أبو بكر، وهو الصديق (المعجم الأوسط للطبراني، الرقم: ٧١٧٣) میری قوم میری تصدیق نہیں کرے گی (جب میں انہیں …
اور پڑھو »شکر اور ناشکری کی بنیاد
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: انسان کے دل میں ناشکری اس سے پیدا ہوتی ہے کہ آدمی اللہ کی موجودہ اور حاصل شدہ نعمتوں پر تو نظر نہ کرے اور جو چیز حاصل نہیں، صرف اس کو دیکھتا رہے۔ اس کے بر خلاف، …
اور پڑھو »امّتِ محمدیہ میں سب سے قوی ایمان والا شخص
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لو وضع إيمان أبي بكر على إيمان هذه الأمة (أي: لو وزن إيمانه بإيمانهم) لرجح بها (الكامل لابن عدي ٦/٤٥٧، المقاصد الحسنة، الرقم: ٩٠٨) اگر ابو بکر کے ایمان کو پوری امّت کے ایمان کے مقابلہ میں وزن کیا جائے، تو …
اور پڑھو »