Monthly Archives: January 2023

باغِ محبّت (اکتیسویں قسط)

مسلمانوں کی دینی ترقّی اور اصلاح کی فکر- ایک عظیم سنّت حضرت اقدس شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ ایک بلند پایہ مشہور عالم دین اور جلیل القدر محدّث تھے۔ آپ شہر”دہلی“ میں رہتے تھے۔  اللہ تعالیٰ نے آپ کو اور آپ کے خاندان کو دین کی خدمت کے لئے منتخب …

اور پڑھو »

العتیق ۔ جہنم کی آگ سے آزاد

كان سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم جالسا مع أصحابه مرة، فنظر إلى سيدنا أبي بكر رضي الله عنه وقال: هذا عتيق الله من النار فيومئذ سمي سيدنا أبو بكر رضي الله عنه عتيقا (مسند البزار، الرقم: ٢٢١٣، مجمع الزوائد، الرقم: ١٤٢٨٩) ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ …

اور پڑھو »

امتِ محمدیہ میں سب سے افضل انسان

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: إن أبا بكر خير ممن طلعت عليه الشمس أو غربت (رواه الطبراني كما في مجمع الزوائد، الرقم: ١٤٣١٤) بے شک ابو بکر رضی اللہ عنہ (میری امت میں) سب سے افضل انسان ہیں، جن پر سورج طلوع یا غروب ہوا۔ امتِ …

اور پڑھو »

غار میں اور حوض کوثر پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے رفیق

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا:  أنت صاحبي على الحوض (الكوثر يوم القيامة) وصاحبي في الغار (أثناء الهجرة) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٧٠) تم میرے رفیق ہوگے حوض (کوثر) پر (جیسا کہ ہجرت کے وقت) تم غار میں میرے رفیق تھے۔ …

اور پڑھو »

قرآن مجید کی سنتیں اور آداب – ‏٤‏

مختلف مواقع اور اوقات کئے لئے مسنون سورتیں بعض مخصوص سورتوں کے بارے میں احادیث مبارکہ میں آیا ہے کہ انہیں رات اور دن کے مخصوص اوقات یا ہفتہ کے مخصوص دنوں میں پڑھا جائے؛ لہذا ان سورتوں کو مقررہ اوقات میں پڑھنا مستحب ہے: (۱) سونے سے پہلے سورۂ …

اور پڑھو »

امت پر سب سے زیادہ رحم دل صحابی

قال سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم: أرحم أمتي بأمتي أبو بكر (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٩٠) حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے (حضرت) ابو بکر رضی اللہ عنہ ہیں۔ حضرت ابو بکر …

اور پڑھو »

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے جنت کا وعدہ

الله سبحانہ وتعالی کا مبارک فرمان ہے: أَعَدَّ اللَّهُ لَهُم جَنّٰتٍ تَجرى مِن تَحتِهَا الأَنهٰرُ خٰلِدينَ فيها ذٰلِكَ الفَوزُ العَظيمُ (سورة التوبة: ۸۹) اللہ تعالی نے ان کے لیے ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں، جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، جن میں یہ ہمیشہ رہیں گے، یہ بڑی کامیابی …

اور پڑھو »