Monthly Archives: October 2022

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی شان میں بدزبانی کرنے والے کا انجامِ بد

عن أنس بن مالك رضي الله عنه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من سب أصحابي فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين، لا يقبل الله منه صرفا ولا عدلا (الدعاء للطبراني، الرقم: ٢١٠٨) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جس نے میرے صحابہ کو …

اور پڑھو »

علامات قیامت – تیسری قسط

قیامت کی بڑی علامتوں سے پہلے چھوٹی علامتوں کا ظہور احادیث مبارکہ میں قیامت کی بہت سی چھوٹی علامتیں بیان کی گئی ہیں۔ ان چھوٹی علامتوں پر غور کرنے سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ چھوٹی علامتیں جب پورے عالم میں شدّت کے ساتھ رونما ہوں گی اور وہ …

اور پڑھو »

قرض لینے کا ایک اصول

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”قرض کی ادائیگی وقت پر ہونا بہت ضروری اور مفید ہے، چنانچہ شروع شروع میں مجھ کو احباب سے قرض قیود وشرائط کے ساتھ ملا کرتا تھا۔ جب سب کو اس بات کا تجربہ ہو گیا کہ …

اور پڑھو »

مہاجرین اور انصار رضی اللہ عنہم کا اعلی مقام ومرتبہ

اللہ تعالی فرماتے ہیں: وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوَوا وَّنَصَرُوا أُولَٰئِكَ هُمُ  الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا  لَّهُم مَّغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ اور جو لوگ ایمان لائے اور ہجرت کی اور اللہ کے راستے میں جہاد کیا (یعنی مہاجرین) اور جن لوگوں نے (یعنی انصار نے) ان کو (یعنی مہاجرین کو) …

اور پڑھو »

بزرگوں کی رہنمائی میں علم و ذکر حاصل کرنے کی اہمیت

حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”ہماری اس دینی دعوت (وتبلیغ) میں کام کرنے والے (لوگ) سب لوگوں کو یہ بات اچھی طرح سمجھا دینی چاہیئے کہ تبلیغی جماعتوں کے نکلنے کا مقصد صرف دوسروں کو (دین) پہچانا اور بتانا ہی نہیں ہے؛ بلکہ …

اور پڑھو »

صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم امّت کے لئے خیر وبھلائی کا ذریعہ ہیں ‏

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ” میرے صحابہ کی مثال  میری امّت میں کھانے میں  نمک کی طرح ہے کہ کھانا  بغیر نمک کے اچھا (اور لذیذ)نہیں ہو سکتا ۔“(شرح السنۃ، الرقم :۳۸۶۳) حضرت زید بن دثنہ رضی الله عنہ کی محبت حضرت رسول الله صلی الله …

اور پڑھو »

باغِ محبّت (تیسویں قسط)‏

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کی بزرگی اور سچائی کا قصہ  حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ چھٹی صدی ہجری کے جلیل القدر علماء اور بلند پایہ بزرگان دین میں سے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بے پناہ مقبولیت عطا کی تھی جس کی وجہ سے …

اور پڑھو »

پوری امّت پر صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی فضیلت

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:  ”میرے صحابہ کو گالیاں نہ دیا کرو ! قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے، اگر تم میں سے کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر سونا …

اور پڑھو »

کفر تمام اخلاق رذیلہ کی جڑ ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”کفر جڑ ہے تمام اخلاق رذیلہ کی اور اسلام جڑ ہے تمام اخلاق حمیدہ کی اس لئے کفر کے ہوتے ہوئے اتفاق ہونا نہایت عجیب ہے اور اسلام کے ہوتے ہوئے نااتفاقی ہونا عجب ہے ان دونوں کا …

اور پڑھو »