Monthly Archives: February 2021

میّت کی تدفین کا طریقہ ‏

میّت کو قبلے کی طرف سے لایا جائے اور قبر میں اِس طرح اُتارا جائے کہ میّت کو اُتارنے والے قبر میں قبلہ کی طرف رُخ کر کے کھڑے ہوں۔ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو اِسی طرح دفن فرماتے تھے...

اور پڑھو »

حضرت جبرئیل علیہ السلام اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بد دُعا ‏

'جو بلند آواز سے درود شریف پڑھتا ہے، اس کو جنت ملے گی،' تو میں نے اور مجلس کے دیگر لوگوں نے بھی بلند آواز سے درود شریف پڑھا۔ جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے ہمارے گناہوں کو معاف کر دیا اور ہم سب کو جنّت میں داخل کر دیا...

اور پڑھو »

نکاح کی سنتیں اور آداب – ٦

شریعت نے میاں بیوی میں سے ہر ایک کو الگ الگ ذمہ داریاں دی ہے، شریعت نے دونوں کو الگ ذمہ داریوں کا مکلف اس وجہ سے بنایا، کیونکہ مرد اور عورت مزاج اور فطرت کے اعتبار سے مختلف ہیں؛ لہذا دونوں کا فرضِ منصبی ایک نہیں ہو سکتا ہے...

اور پڑھو »

تبلیغِ دین میں محنت

”لوگوں کو دین کی طرف لانے اور دین کے کام میں لگانے کی تدابیر سوچا کرو (جیسے دنیا والے اپنے دنیاوی مقاصد کے لیے تدبیریں سوچتے رہتے ہیں) اور جس کو جس طرح سے متوجہ کر سکتے ہو اس کے ساتھ اسی راستہ سے کوشش کرو۔“...

اور پڑھو »

ایسی مجلس کا انجام جس میں نہ اللہ کا ذکر کیا جائے اور نہ ہی درود پڑھا جائے

ایسی مجلس جس میں اللہ تعالی کا ذکر نہیں کیا گیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہیں پڑھا گیا، تو اس کو انہتائی بدبو دار مردار سے تشبیہ دی گئی، جس کے قریب جانا کوئی پسند نہیں کرتا ہے...

اور پڑھو »

باغِ محبّت(چھٹی قسط)‏

یہ بات مشہور و معرو ف ہے کہ انسان کے اخلاق و عادات اور اس کے افعال، اس کے دل کی کیفیات کی ترجمانی کرتے ہیں۔ اگر کسی کا دل اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبّت سے لبریز ہو...

اور پڑھو »

والدین کی فرماں برداری رزق میں کشادگی کا ذریعہ ‏

”معیشت و روزی میں بڑھوتری اور برکت کا سبب والدین کی اطاعت و فرماں برداری ہے، والدین کا اطاعت گذار تنگئ معاش میں مبتلا نہیں ہوتا اور جو والدین کی نافرمانی کرنے والا ہو وہ ایک نہ ایک دن اس پریشانی میں مبتلا ہو کر رہتا ہے۔“...

اور پڑھو »

بے مروّتی اور ناشکری کی علامت

"حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”یہ بے مروّتی اور ناشکری کی بات ہے کہ کسی شخص کے سامنے میرا تذکرہ کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔“...

اور پڑھو »

دل کو ہر وقت پاک رکھنا

”میں  تو اس کا خاص اہتمام رکھتا ہوں کہ قلب فضولیات سے خالی رہے ؛کیوں کہ  فقیر کو برتن خالی رکھنا چاہیئے۔نہ معلوم کس وقت کسی سخی کی نظرِ عنایت ہو جائے ۔ایسے ہی...

اور پڑھو »