نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا حصول January 7, 2021 درود شریف 0 حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جو شخص مجھ پر صبح کے وقت دس بار درود بھیجتا ہے اور شام کے وقت دس بار درود بھیجتا ہے، وہ قیامت کے دن میری شفاعت سے شرف یاب ہوگا۔“... اور پڑھو »