حج

تجارت سنبھالنے کے لیے مناسب آدمی نہ ملنے کی وجہ سے حج مؤخر کرنا ؟

سوال:- ایک آدمی حج کی استطاعت رکھتا ہے؛ لیکن وہ حج کے لیے نہیں جا رہا ہے؛ کیونکہ اس کو کوئی ایسا مناسب آدمی نہیں مل رہا ہے، جو اس کی عدم موجودگی میں اس کی تجارت سنبھال سکے۔ اس سلسلہ میں شریعت کیا کہتی ہے؟

اور پڑھو »