ملفوظات

حکمت کی بات

ایک صاحب نے بڑی حکمت کی بات کہی آب زر سے لکھنے کے قابل ہے وہ یہ کہ اگر بچہ کسی چیز کو مانگے تو یا تو اس کی درخواست اوّل ہی وہلہ میں پوری کر دے اور یا اگر پہلی بار میں انکار کر دیا تو پھر خواہ بچہ کتنا ہی اصرار کرے ہرگز اس کی ضد پوری نہ کرے ورنہ آئندہ اس کو یہی عادت پڑ جائے گی...

اور پڑھو »

دین کے لیے جدو جہد کرنا

ہمارے بزرگوں کا مقولہ ہے "جو ہماری انتہا کو دیکھے وہ ناکام اور جو ابتداء کو دیکھے وہ کامیاب"، اس لیے کہ ابتدائی زندگی مجاہدوں میں گزرتی ہے اور اخیر میں فتوحات کے دروازے کھلتے ہیں...

اور پڑھو »

حقیقی ایمان کی علامت

"ایمان یہ ہے کہ اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جس چیز سے خوشی اور راحت ہو بندہ کو بھی اس سے خوشی اور راحت ہو۔ اور جس چیز سے اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگواری اور تکلیف ہو بندہ کو بھی اس سے ناگواری اور تکلیف ہو۔ اور تکلیف جس طرح تلوار سے ہوتی ہے اسی طرح سوئی سے بھی ہوتی ہے...

اور پڑھو »

تحفّظ دین بزرگانِ دین کی صحبت پر موقوف ہے

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ فرمایا:

"یہ زمانہ نہایت نہایت ہی پُر فتن ہے۔ اس میں تو ایمان ہی کے لالے پڑے ہیں۔ اسی وجہ سے میں نے بزرگانِ دین کی صحبت کو فرضِ عین قرار دیا ہے۔ میں تو فتوٰی دیتا ہوں کہ...

اور پڑھو »