سوال:- کیا زکوٰۃ کی رقم سے کھانے پینے کی چیزیں خرید کر غریبوں کو کھلانا جائز ہے؟ کیا ماہِ رمضان میں زکوٰۃ کی رقم سے غریبوں کو افطار کرانا جائز ہے؟
اور پڑھو »ہدیہ یا قرض کی صورت میں زکوٰۃ دینا
سوال:- اگر کوئی آدمی کسی غریب مسلمان کو کچھ پیسے ہدیہ یا قرض کے طور پر دے دے اور دیتے وقت وہ زکوٰۃ کی نیّت کرے، تو کیا اس طرح دینے سے اس کی زکوٰۃ ادا ہو جائےگی؟
اور پڑھو »قربانی کے جانور کی کھال فروخت کرنا
سوال:- کیا قربانی کے جانور کی کھال فروخت کر کے اس کی رقم صدقہ کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »قربانی کے جانور کی کھال
سوال:- قربانی کے جانور کی کھال کا کیا حکم ہے؟
اور پڑھو »قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا
سوال:- کیا قربانی کا گوشت غیر مسلموں کو دینا جائز ہے؟
اور پڑھو »قربانی کے گوشت کی تقسیم
سوال:- قربانی کے گوشت کے ساتھ کیا کرنا چاہیئے؟
اور پڑھو »قربانی کے جانور کے ذبح کے وقت زبان سے نیّت کرنا
سوال:- کیا قربانی کے وقت زبان سے نیّت کرنا یا کوئی دعا پڑھنا ضروری ہے؟
اور پڑھو »قربانی کے وقت حاضر رہنا
سوال:- ایک شخص نے اپنی قربانی کا جانور ذبح کرنے کے لیے کسی کو مقرر کر دیا، تو کیا اس کے لیے بوقتِ ذبح حاضر رہنا بہتر ہے؟
اور پڑھو »قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا
سوال:- قربانی کا جانور خود سے ذبح کرنا افضل ہے یا کسی سے ذبح کرانا افضل ہے؟
اور پڑھو »رات میں قربانی کرنا
سوال:- کیا رات میں قربانی کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »