جنازہ

میت کی قبر

(۱) میت کو گھر میں دفن نہ کیا جائے، خواہ وہ نابالغ ہو یا بالغ، نیک ہو یا برا۔ گھر کے اندر مدفون ہونا انبیائے کرام علیہم السلام کی خصوصیت ہے۔ (۲) قبر کو مربع شکل میں بنانا مکروہ ہے۔ قبر کو اونٹ کے کوہان کی طرح تھوڑا سا اونچا …

اور پڑھو »

‏(۱۷)‏ جنازہ کے متفرق مسائل

قبر پر پھول چڑھانے کا حکم سوال:- شریعت میں قبر پر پھول چڑھانا کیسا ہے؟ جواب:- قبر پر پھول چڑھانا ایک ایسا عمل ہے، جس کا شریعت میں کوئی ثبوت نہیں ہے؛ لہذا اس سے اجتناب ضروری ‏ہے۔ ‏ میت کے جسم سے علیحدہ ہو جانے والے اعضا کی تدفین …

اور پڑھو »

‏(‏۱٦‏)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

قبر پر پودہ کا اُگنا سوال:- اگر کسی قبر پر پودہ اُگ جائے، تو کیا ہمیں اس کا کاٹنا ضروری ہے؟ جواب:- اگر قبر پر پودہ خود بخود اُگ جائے، تو اس کو چھوڑ دے۔ اس کو کاٹنے کی ضرورت نہیں ہے۔ [۱] قبر پر پودہ لگانے یا ٹہنی رکھنے …

اور پڑھو »

‏(۱۵)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

میّت کی جنازہ نماز اور تدفین میں تاخیر سوال:- اگر کسی غیر ملکی شخص کا انتقال ہو جاوے اور اس کے اہل خانہ (جو اس کے ملک میں مقیم ہیں) اس کی لاش کا مطالبہ کریں، تو کیا ہمارے لئے اس کی لاش کو ان کی طرف بھیجنا جائز ہے …

اور پڑھو »

‏(‏۱٤‏)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

جنازہ نماز میں نمازی کو کہاں دیکھنا چاہیئے؟ سوال:- جنازہ نماز میں نگاہ کس جگہ ہونی چاہیئے؟ جواب:- جنازہ نماز پڑھنے والے کو اپنی نگاہ نیچی رکھنی چاہیئے۔ [۱] سنّت مؤکدہ نماز جنازہ نماز پر مقدم سوال:- فرض نماز کے بعد اگر جنازہ حاضر ہو، تو کیا مصلی حضرات پہلے …

اور پڑھو »

‏(۱۳)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

میّت کو غسل دینے کے دوران ذکر کرنا سوال:- میّت کو غسل دینے کے دوران درود شریف پڑھنا یا کوئی اور ذکر کرنا کیسا ہے؟ جواب:- میّت کو غسل دینے کے دوران بلند آواز سے درود شریف پڑھنا یا کوئی اور ذکر کرنا سنّت سے ثابت نہیں ہے۔ البتہ غسل …

اور پڑھو »

‏(۱۲)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

پانی موجود نہ ہونے کی صورت میں میّت کو تیمّم کرانا سوال:- اگر پانی موجود نہ ہو، تو میّت کو کس طرح سے غسل دیا جائے؟ جواب:- اگر ایک شرعی میل کی مسافت کے بقدر (یا اس سے زیادہ) پانی موجود نہ ہو، تو میّت کو تیمّم کرایا جائےگا۔ [۱] …

اور پڑھو »

‏(۱۱)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

میّت کے جسم سے جدا اعضا کا غسل سوال:- بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میّت کے جسم سے بعض اعضا جدا ہوتے ہیں مثلاً  گاڑی کے حادثہ وغیرہ میں میّت کے کچھ اعضا ٹوٹ جاتے ہیں اور جسم سے جدا ہوتے ہیں، تو کیا غسل کے وقت ان الگ …

اور پڑھو »