مضامین

باغِ محبّت (تیئیسویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم والدین کے عظیم حقوق الله سبحانہ وتعالیٰ کی عطا کردہ بڑی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت والدین کی نعمت ہے۔ والدین کی نعمت اتنی عظیم الشان نعمت ہے کہ اس نعمت کا کوئی بدل نہیں ہے اور یہ نعمت ایسی ہے کہ انسان کو اپنی …

اور پڑھو »

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – پہلی قسط

ہر مسلمان اسلام کی سرحدوں میں سے ایک سرحد کی حفاظت کے لئے ذمہ دار ہے (یعنی ہر مسلمان اپنی حیثیت سے دین کی حفاظت کا ذمہ دار ہے)؛ لہذا اللہ سے ڈرو، اللہ سے ڈرو۔ اور (اس بات کا خیال رکھو کہ) تمہاری طرف سے اسلام پر حملہ نہ کیا جائے...

اور پڑھو »

علامات قیامت – دوسری قسط

علمائے کرام نے قیامت کی علامتوں کو دو حصوّں میں تقسیم کیا ہے: بڑی علامتیں اور چھوٹی علامتیں۔ چھوٹی علامتوں میں سب سے پہلی علامت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس دنیا سے رحلت ہے اور بڑی علامتوں میں سب سے پہلی علامت امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ہے...

اور پڑھو »

اتباع سنّت کا اہتمام – ۱

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہم سب کو اپنی زندگی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّتوں پر مضبوطی سے عمل کرنے میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق مرحمت فرمائیں۔ آمین...

اور پڑھو »

‏(۱۳)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

میّت کو غسل دینے کے دوران ذکر کرنا سوال:- میّت کو غسل دینے کے دوران درود شریف پڑھنا یا کوئی اور ذکر کرنا کیسا ہے؟ جواب:- میّت کو غسل دینے کے دوران بلند آواز سے درود شریف پڑھنا یا کوئی اور ذکر کرنا سنّت سے ثابت نہیں ہے۔ البتہ غسل …

اور پڑھو »

‏(۱۲)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

پانی موجود نہ ہونے کی صورت میں میّت کو تیمّم کرانا سوال:- اگر پانی موجود نہ ہو، تو میّت کو کس طرح سے غسل دیا جائے؟ جواب:- اگر ایک شرعی میل کی مسافت کے بقدر (یا اس سے زیادہ) پانی موجود نہ ہو، تو میّت کو تیمّم کرایا جائےگا۔ [۱] …

اور پڑھو »

باغِ محبّت(بیسویں قسط)‏

بسم الله الرحمن الرحيم امّت مسلمہ کی اصلاح کی فکر حضرت عمر رضی الله عنہ کی خلافت کے زمانہ میں ایک شخص ملک شام سے حضرت عمر رضی الله عنہ کی ملاقات کے لئے مدینہ منوّرہ آتا تھا۔ یہ شامی شخص مدینہ منوّرہ میں کچھ وقت قیام کرتا تھا اور …

اور پڑھو »

‏(۱۱)‏ جنازہ کے متعلق متفرق مسائل

میّت کے جسم سے جدا اعضا کا غسل سوال:- بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میّت کے جسم سے بعض اعضا جدا ہوتے ہیں مثلاً  گاڑی کے حادثہ وغیرہ میں میّت کے کچھ اعضا ٹوٹ جاتے ہیں اور جسم سے جدا ہوتے ہیں، تو کیا غسل کے وقت ان الگ …

اور پڑھو »