صحابۂ کرام ‏

اللہ تعالی کی طرف سے حق کا الہام

قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن الله جعل الحق على لسان عمر وقلبه (أي: أجراه عليهما) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٨٢) حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی نے عمر (رضی اللہ عنہ) کی زبان اور دل میں حق بات ڈال دی ہے …

اور پڑھو »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی: اللهم أعز الإسلام بأحب هذين الرجلين إليك بأبي جهل أو بعمر بن الخطاب قال عبد الله بن عمر رضي الله عنهما: وكان أحبهما إليه عمر (سنن الترمذي، الرقم: ٣٢٨١) اے اللہ! عمر بن خطاب اور ابو جہل میں سے جو آپ …

اور پڑھو »

حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کی طرف اشارہ ‏کرنا

رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: إني لا أدري ما بقائي فيكم فاقتدوا باللذين من بعدي وأشار إلى أبي بكر وعمر (سنن الترمذی، الرقم: 3663) مجھے معلوم نہیں کہ میں کتنے دن آپ لوگوں کے درمیان رہوں گا، لہذا …

اور پڑھو »

نماز میں امامت کا سب سے زیادہ حقدار

عن عائشة قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا ينبغي لقوم فيهم أبو بكر أن يؤمهم غيره (سنن ترمذی، الرقم: 3673) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس مجمع میں ابو بکر (رضی اللہ عنہ) موجود ہوں، وہاں ابو بکر کے علاوہ کسی اور کے لیے …

اور پڑھو »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ‏

سئل سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم مرة فقيل: يا رسول الله، أي الناس أحب إليك؟ قال: عائشة، قيل: من الرجال؟ قال: أبوها (سنن ابن ماجة، الرقم: ١٠١) ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا: اے اللہ کے رسول! لوگوں میں آپ کو سب …

اور پڑھو »

اللہ تعالی ابو بکر رضی اللہ عنہ کو قیامت کے دن اجر وثواب عطا فرمائیں گے

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ما لأحد عندنا يد إلا وقد كافيناه ما خلا أبا بكر فإن له عندنا يدا يكافئه الله به يوم القيامة (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٦١)  جس نے بھی ہمارے ساتھ کوئی احسان کیا، ہم نے اس کا بدلہ (اس دنیا میں) …

اور پڑھو »

حضرت جبرئیل علیہ السلام کی طرف سے “الصدیق” کا لقب

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں حضرت جبرئیل علیہ السلام سے فرمایا: إن قومي لا يصدقوني (إذا أخبرتهم بأنه قد أسري بي)، فقال له جبريل: يصدقك أبو بكر، وهو الصديق (المعجم الأوسط للطبراني، الرقم: ٧١٧٣)  میری قوم میری تصدیق نہیں کرے گی (جب میں انہیں …

اور پڑھو »

امّتِ محمدیہ میں سب سے قوی ایمان والا شخص

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لو وضع إيمان أبي بكر على إيمان هذه الأمة (أي: لو وزن إيمانه بإيمانهم) لرجح بها (الكامل لابن عدي ٦/٤٥٧، المقاصد الحسنة، الرقم: ٩٠٨)  اگر ابو بکر کے ایمان کو پوری امّت کے ایمان کے مقابلہ میں وزن کیا جائے، تو …

اور پڑھو »

العتیق ۔ جہنم کی آگ سے آزاد

كان سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم جالسا مع أصحابه مرة، فنظر إلى سيدنا أبي بكر رضي الله عنه وقال: هذا عتيق الله من النار فيومئذ سمي سيدنا أبو بكر رضي الله عنه عتيقا (مسند البزار، الرقم: ٢٢١٣، مجمع الزوائد، الرقم: ١٤٢٨٩) ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ …

اور پڑھو »

امتِ محمدیہ میں سب سے افضل انسان

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: إن أبا بكر خير ممن طلعت عليه الشمس أو غربت (رواه الطبراني كما في مجمع الزوائد، الرقم: ١٤٣١٤) بے شک ابو بکر رضی اللہ عنہ (میری امت میں) سب سے افضل انسان ہیں، جن پر سورج طلوع یا غروب ہوا۔ امتِ …

اور پڑھو »