صحابۂ کرام ‏

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی بے پناہ محبت

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: لو أن لي أربعين بنتا زوّجت عثمان واحدة بعد واحدة، حتى لا يبقى منهن واحدة (أي بعد وفاة واحدة، لزوّجته أخرى حتى لا تبقى واحدة منهن) (أسد الغابة ٣/٢١٦) …

اور پڑھو »

اپنی زوجہ کے ساتھ ہجرت کرنے والا پہلا شخص

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: إن عثمان لأول من هاجر إلى الله بأهله بعد لوط بے شک عثمان پہلے شخص ہیں، جنہوں نے اپنی زوجہ کے ساتھ اللہ تعالی کے راستہ میں ہجرت کی نبی ابراہیم اور نبی لوط علیہما السلام کے بعد۔  (مجمع الزوائد، …

اور پڑھو »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مخصوص صحابی

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لكل نبي رفيق في الجنة، ورفيقي فيها عثمان بن عفان (سنن ابن ماجه، الرقم: 109) جنت میں ہر نبی کا ایک رفیق ہوگا اور میرا رفیق (جنت میں) عثمان بن عفان ہوگا۔ جنت میں کنواں خریدنا جب صحابہ کرام رضی اللہ …

اور پڑھو »

الفاروق – حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والا

سئلت سيدتنا عائشة رضي الله عنها: من سمّى عمرَ الفاروقَ؟ قالت: النبي صلى الله عليه وسلم. (الطبقات الكبرى ٣/٢٠٥) ایک مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا: کس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ‘الفاروق’ کا لقب دیا؟ انہوں نے جواب دیا: حضرت رسول اللہ صلی اللہ …

اور پڑھو »

جنت کے ادھیڑ عمر لوگوں کے سردار ‏

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: هذان سيدا كهول أهل الجنة من الأولين والآخرين إلا النبيين والمرسلين (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٦٤) یہ دونوں صحابہ (حضرت ابو بکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما) جنت کے تمام اگلے پچھلے ادھیڑ عمر لوگوں کے سردار ہوں گے (وہ …

اور پڑھو »

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی عظیم فضیلت

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لو كان نبي بعدي لكان عمر بن الخطاب اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا، تو وہ عمر بن الخطاب ہوتے (لیکن چوں کہ میں خاتم الانبیاء ہوں؛ اس لیے میرے بعد کوئی نبی نہیں آئےگا)۔ (سنن الترمذی، الرقم: ۳۶۸۶) حضرت …

اور پڑھو »

حضرت عمر رضی اللہ عنہ جنت میں بلند درجہ والوں میں ہوں گے

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: إن أهل الدرجات العلى ليراهم من تحتهم كما ترون النجم الطالع في أفق السماء، وإن أبا بكر وعمر منهم وأنعما جنت میں بلند مرتبہ والوں کو وہ لوگ جو ان سے (مرتبہ میں) نیچے ہوں گے اس طرح دیکھیں گے، جس …

اور پڑھو »

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علی الاعلان حق بات کہنا

ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے خصوصی دعا کرتے ہوئے فرمایا: رحم الله عمر، يقول الحق (بكل صراحة) وإن كان مرا (للناس)، تركه الحق وما له صديق (يراعيه عند قول الحق) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧١٤) اللہ تعالی عمر پر رحم …

اور پڑھو »

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے راستے سے شیطان کا بھاگنا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: إِيْهٍ يا ابن الخطاب، والذي نفسي بيده ما لقيك الشيطان سالكا فجا قط إلا سلك فجا غير فجك (صحيح البخاري، الرقم: ٣٦٨٣) اے خطاب کے بیٹے! اس ذات کی قسم، جس کے قبضہ میں میری جان …

اور پڑھو »

دین کے احکام میں سب سے زیادہ مضبوط

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وأشدهم في أمر الله عمر (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٩١) میری امت میں اللہ تعالی کےدین کے معاملہ میں سب سے زیادہ مضبوط عمر ہیں (یعنی وہ نہایت مضبوطی کے ساتھ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیتے ہیں)۔ …

اور پڑھو »