صحابۂ کرام ‏

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا‏

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے یہ دعا فرمائی: اللّٰهُمَّ أَدِرِ الْحَقَّ مَعَهُ حَيْثُ دَارَ (جامع الترمذي، الرقم: ٣٧١٤) اے اللہ! حق کو ان کے ساتھ پھیر دیں، جدھر وہ پھریں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شجاعت غزوه احد …

اور پڑھو »

امت محمدیہ کے سب سے بہترین قاضی‎ ‎

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: أقضاهم علي بن أبي طالب (أي: أعرفهم بالقضاء) (سنن ابن ماجة، الرقم: ١٥٤) میری امت میں سب سے بہترین قاضی علی بن ابی طالب ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے دل میں نبی …

اور پڑھو »

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا‎ ‎

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا دست مبارک حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سینے پر رکھا اور ان کے لیے یہ دعا فرمائی: اللهم ثبت لسانه (على النطق بالصواب) واهد قلبه (إلى الحق) (مسند أحمد، الرقم: ٨٨٢) اے اللہ! ان کی زبان کو (حق گوئی میں) …

اور پڑھو »

جنت کی بشارت‎ ‎

حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عثمان في الجنة (أي: هو ممن بشّر بالجنة في الدنيا) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٤٧) عثمان جنت میں ہوں گے (یعنی وہ ان لوگوں میں شامل ہیں جنہیں اس دنیا میں جنت کی بشارت دی گئی)۔ مسجد حرام کی توسیع کے …

اور پڑھو »

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ كا اپنے لیے جنت خریدنا

غزوۂ تبوک کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں  فرمایا: ما على عثمان ما عمل بعد هذه (أي: ليس عليه أن يعمل عملا أخر لشراء الجنة بعد إنفاقه ست مائة بعير لتجهيز جيش تبوك). (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٠٠) عثمان …

اور پڑھو »

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے سامنے فرشتوں کا اظہار حیا

ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا: رحم الله عثمان، تستحييه الملائكة (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧١٤) اللہ تعالیٰ عثمان پر رحم فرمائے، (وہ ایسے شخص ہیں کہ) فرشتے بھی ان کے سامنے حیا کرتے ہیں۔ آخرت میں حساب  کی فکر ایک موقع پر حضرت عثمان رضی الله …

اور پڑھو »

احد پہاڑ کا خوشی سے جھومنا

صعد النبي صلى الله عليه وسلم جبل أحد ومعه سيدنا أبو بكر رضي الله عنه وسيدنا عمر رضي الله عنه وسيدنا عثمان رضي الله عنه. فرجف أحد (من شدة الفرح بوضع هؤلاء الأجلاء أقدامهم عليه)، فضرب سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم الجبل برجله وقال: اسكن أحد، فليس عليك …

اور پڑھو »

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کی پیشین گوئی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک خاص فتنے کا ذکر کیا اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: يقتل هذا فيها مظلوما لعثمان (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٠٨) یہ شخص اس فتنے میں مظلوم قتل کیا جائے گا۔ (سنن الترمذی، الرقم:  3708) حضرت عثمان رضی الله …

اور پڑھو »

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے اعلی اخلاق ‏

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا سے ارشاد فرمایا: يا بنية: أحسني إلى أبي عبد الله (عثمان)، فإنه أشبه أصحابي بي خلقا (المعجم الكبير للطبراني، الرقم: ٩٨) اے میری پیاری بیٹی! اپنے شوہر عثمان کی خدمت کرنا؛ کیونکہ وہ میرے صحابہ میں …

اور پڑھو »

امت میں سب سے زیادہ حیا دار شخص

حضرت رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وأصدقهم (أمتي) حياء عثمان (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٩١) میری امت میں سب سے زیادہ حیا دار شخص عثمان بن عفان ہیں۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی حیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ …

اور پڑھو »